واقعے میں زخمی ہونے والے افرادکو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر May 13th 2025, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں وین میں سوار بچے اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ کے زخمیوں میں وین کا ڈرائیور اور ایک طالبہ بھی شامل ہے ۔
واقعے میں زخمی ہونے والے افرادکو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر بٹگرام کا کہنا ہے کہ 2 شدید زخمی بچوں کو ایوب میڈیکل کامپلیکس ایبٹ آباد بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔
بٹگرام پولیس نے ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 days ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 hours ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- an hour ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 20 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- a day ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- a day ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 21 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 21 minutes ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






