کارروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 900 روپے مہنگا ہوا ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر May 16th 2025, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں 2 دن کی کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کارروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوںمیںسونا 900 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 36ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی ۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 772روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 88ہزار 151روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 177ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- an hour ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







