سید یوسف رضا گیلانی نےپوپ لیو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کو بین المذاہب ہم آہنگی اور خیرسگالی کی علامت قرار دیا ہے


ویٹی کن سٹی:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ویٹی کن میںکیتھولک مسیحیوںکے مذہبی پیشوا پوپ لیو XIV کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی،چیئرمین سینیٹ نے پوپ لیو XIV کی حلف برداری کی روحانی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےپوپ لیو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کو بین المذاہب ہم آہنگی اور خیرسگالی کی علامت قرار دیا ہے۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے حکومت اور پاکستانی عوام کی نیک تمنائیں پوپ لیو XIV کو پہنچائیں۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بین المذاہب مکالمے، امن اور باہمی احترام پاکستان کی پالیسی کا اہم جزو ہے، قائداعظم کے وژن کے مطابق پاکستان میں تمام مذاہب کو آزادی اور وقار سے جینے کا حق حاصل ہے،انہوںنے کہا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر امن، ہم آہنگی اور بین المذاہب احترام کا مثبت پیغام ہے۔
پوپ لیو کی حلف برداری تقریب میں دنیا بھر کے سربراہان مملکت اور عالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی برطرفی کا حکم معطل
- 4 hours ago

راولپنڈی : بیٹی سمیت سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل (ر)کی گاڑی برآمد، بیٹی کی تلاش تاحال جاری
- 3 hours ago

اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس
- 3 hours ago

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
- 23 minutes ago

راولپنڈی: جرگے کے فیصلے پر خاتون کا قتل، رکشہ ڈرائیور کا عدالت میں اعترافِ جرم
- 4 hours ago

عدالتی نظام جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
- 4 hours ago

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی
- 30 minutes ago

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت سامنے آگئی
- 4 hours ago

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 20 minutes ago

معروف اداکار فواد خان کی آواز میں خوبصورت گانا ''پروانا" ریلیز
- 5 hours ago

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 3 hours ago

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago