نہر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی

شائع شدہ a year ago پر May 21st 2025, 10:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور شہر کے پوش علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
نہر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
پولیس اور ریسکیو حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔ ابتدائی طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ گاڑی نہر میں کسی تکنیکی خرابی یا ڈرائیور کی غفلت کے باعث گری۔
حادثے کے باعث کینال روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے،جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


