چھٹیاں 9 ذوالحجہ سے شروع ہوں گی، جو یومِ عرفہ کے طور پر جانا جاتا ہے اور 13 ذوالحجہ تک جاری رہیں گی


قطر میں عیدالاضحیٰ 2025 ء کے موقع پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چھٹیاں 9 ذوالحجہ سے شروع ہوں گی، جو یومِ عرفہ کے طور پر جانا جاتا ہے اور 13 ذوالحجہ تک جاری رہیں گی۔ قطری حکام کا کہنا ہے کہ قمری کیلنڈر کی بنیاد پر یومِ عرفہ جمعرات، 5 جون 2025 کو متوقع ہے، جبکہ عیدالاضحیٰ اگلے دن یعنی جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی،تاہم حتمی فیصلہ 27 مئی کو چاند دیکھنے کے بعد ہی کیا جائے گا،اگر چاند 27 مئی کو نظر آ گیا تو ذوالحجہ 28 مئی سے شروع ہوگا، بصورت دیگر 29 مئی سے آغاز ہوگا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ کے حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے، خلا نوردی اور فلکیاتی تحقیق کے قومی ادارے سپارکو نے ذوالحجہ کے چاند کے حوالے سے سائنسی تجزیہ جاری کر دیا۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل





