متاثرہ خاتون کے شوہر نے روتے ہوئے میڈیا سے انصاف کی اپیل کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے


میاں چنوں:جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں نجی کلینک میں چیک اپ کے لیے آئی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ڈاکٹر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے ایک نجی اسپتال میں چیک اپ کے لئے آنیوالی خاتون کے ساتھ ڈاکٹر نے مبینہ طور پر اپنے پیشے کا غلط استعمال کرتے ہوئے نازیبا حرکات کیں۔
تاہم خاتون کے شور مچانے پراس کا شوہرموقع پر پہنچا اور پولیس کو اطلاع دی گئی،جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر رفیق گجر کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
متاثرہ خاتون کے شوہر نے روتے ہوئے میڈیا سے انصاف کی اپیل کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے تا ہم دوسری جانب مذکورہ ڈاکٹر نے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 4 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 36 منٹ قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 4 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 2 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 22 منٹ قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 3 گھنٹے قبل