Advertisement
تفریح

پاک بھارت کشیدگی کے باعث عید الاضحیٰ پر بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی عائد

عوامی حلقوں کی جانب سے اقدام کو سراہا جا رہا ہے،، فلموں کے دلدادہ افراد کا کہنا ہے کہ اس سے مقامی سینما اور انڈسٹری کو نہ صرف فروغ ملے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 30th 2025, 6:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بھارت کشیدگی کے باعث عید الاضحیٰ پر  بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی عائد

پاک بھارت کشیدگی اور مقامی فلم انڈسٹری کی بحالی و فروغ کیلئےعید الاضحیٰ بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

پنجابی فلمیں ہوں یا ڈب فلمیں کوئی  بھی بھارتی فلم اب پاکستانی سینما میں نہیں لگے گی، یہ اقدام مقامی سنیما کو فروغ دینے کیلئے اُٹھایا گیا ہے عیدالاضحیٰ سے دو دن پہلے اور دو ہفتے بعد تک بھارتی پنجابی فلموں کی نمائش پر پابندی ہوگی۔  

عوامی حلقوں کی جانب سے اقدام کو سراہا جا رہا ہے،، فلموں کے دلدادہ افراد کا کہنا ہے کہ اس سے مقامی سینما اور انڈسٹری کو نہ صرف فروغ ملے گا بلکہ بھارت خصوصا بالی وڈ کو بھی ایک پیغام جائےگا، عید الاالضحیٰ پر اس مرتبہ متعدد پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
Advertisement