Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

لاہور پولیس کی ٹیم بانی پی ٹی آئی  کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی، تاہم بانی پی ٹی آئی نے چوتھی بار ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 2nd 2025, 7:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی  نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

بانی پی ٹی آئی  نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔

لاہور پولیس کی ٹیم بانی پی ٹی آئی  کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی، تاہم بانی پی ٹی آئی نے چوتھی بار ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔

بانی پی ٹی آئی  کے پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے اڈیالہ جیل پہنچنے والی ٹیم کی سربراہی لاہور پولیس کے ڈی ایس پی آصف جاوید کررہے تھے، جبکہ ٹیم میں پنجاب فارنزک یونٹ کے ارکان بھی شامل تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تفتیشی ٹیم نے عمران خان کے پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے تھے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی  اس سے قبل 3 مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر چکے ہیں۔

ڈی ایس پی جاوید آصف نے کہاکہ اگر ملزم ٹیسٹ کرانے سے انکار کرے گا تو تفتیش کیسے مکمل ہو سکتی ہے۔ ٹیسٹ مکمل ہونے پر ہی معلوم ہو سکے گا کہ شواہد درست ہیں یا نہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 15 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 18 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 19 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 17 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 20 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 19 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
Advertisement