مالا کنڈ:گرمی سے بچنے کیلئے نہر میں نہانے والےبچے سمیت4 افراد ڈوب گئے، 3 جاں بحق
حادثے میں ڈوبنے والا سلمان عمر 17 سال کو طبی امداد دی جارہی ہے جس کی حالت تشویشناک ہے،ریسکیوحکام

شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 7:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملاکنڈ: خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں خٹکو شاہ کے قریب نہر میں نہانے والے بچے سمیت چار افراد ڈوب گئے، جن میں سے تین جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے مطابق غوطہ خور اور میڈیکل ٹیم نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر نہر میں مقامی افراد کے ہمراہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا۔
ریسکیو آپریشن کے دوران تین جاں بحق اور ایک زخمی کو نہر سے نکال لیا گیا۔
اسپتال منتقل ہونے پر 32 سالہ عالمزیب، 26 سالہ بلال، ارمان چھ سالہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی،جبکہ حادثے میں ڈوبنے والا سلمان عمر 17 سال کو طبی امداد دی جارہی ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیو عملہ کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال درگئی منتقل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 10 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
