کراچی میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منائی رہی ہے
شہر میں قائم برادری کی مختلف مساجد میں نمازِ عید کے اجتماعات منعقد ہوئے


شہر قائد میں بسنے والی بوہرہ برادری کی جانب سے آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔
شہر میں قائم برادری کی مختلف مساجد میں نمازِ عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔
بوہرہ برادری کے نمازِ عید کے اجتماعات صدر، پاکستان چوک، حیدری، بلوچ کالونی، نارتھ ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں ہوئے جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
نماز کے دوران امت مسلمہ، ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جو دن بھر جاری رہے گا۔
بوہرہ برادری کے افراد نے اجتماعی اور انفرادی سطح پر قربانی کا اہتمام کیا، جس کے بعد گوشت مستحقین میں بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔

چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

کوئی بھی سوال لکھیں اورفوری جواب پائیں ، چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کی حج پالیسی 2026 کی منظوری، سرکاری کوٹہ 70 فیصد کر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

زائرین پر سفری پابندی: قائمہ کمیٹی نے وزیر داخلہ کو وضاحت کے لیے طلب کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کی جنگی تیاریوں کا جواب پاکستان کا نصر میزائل ہے ، سیکیورٹی حکام
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا ، پی ٹی آئی
- 5 گھنٹے قبل

لاہور کی تاریخ میں نیا موڑ ، خاتون اورنج لائن ٹرین کی پہلی ڈرائیور بن گئی
- 5 گھنٹے قبل

سندھ حکومت مزدوروں پر مہربان، ماہانہ اجرت بڑھانے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

اٹک: سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، دو خواتین جاں بحق، تین افراد لاپتا
- 5 گھنٹے قبل

دہشتگردوں کو آبادیوں میں چھپنے نہیں دیں گے، گرینڈ جرگہ بلائیں گے: علی امین گنڈا پورا
- 3 گھنٹے قبل