انہوں نے ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم وطن عزیز کا بہادری سے دفاع کرنے پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے

شائع شدہ 8 days ago پر Jun 7th 2025, 6:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے اور بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران ہمارے سیاستدانوں اور فوجی قیادت نے مثالی ضبط و تحمل کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم وطن عزیز کا بہادری سے دفاع کرنے پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکہ کے دورے کے دوران سفارتی محاذ پر پاکستان کے موقف کو مضبوط اور متاثرکن انداز میں پیش کیا۔

گوگل نے نیا فیچر متعارف کروادیا ،اب صارفین سرچ کرنے پرسن بھی سکیں گے
- 4 گھنٹے قبل

ایران،اسرائیل کشیدگی،غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ کل پیش کیا جائےگا ، وزیر خزانہ پنجاب
- 4 گھنٹے قبل

ایران میں پھنسے 450پاکستانی زائرین کاانخلامکمل کرلیا،اسحاق ڈار
- 4 گھنٹے قبل

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک،200سےزائدزخمی
- 4 گھنٹے قبل

ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں128شہری شہید،900زخمی ہوئے
- 3 گھنٹے قبل

بٹ کوائن کمپنی کے بانی نے پاکستان کی ہر طرح کی مدد کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
امریکا بھی اسرائیلی حملوں کا برابرکا شریک ہے، امریکا کو بھی خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایران اسرائیل کشید گی ،تہران میں5کاربم دھماکے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات