مکہ مکرمہ پہنچ کر حجاج طواف وداع میں مصروف ہیں، حجاج طواف وداع کے بعد اپنے ملکوں کو روانگی کی منصوبہ بندی کریں گے


مناسک کے آخری دن حجاج کرام شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ سے رخصت ہو گئے۔
30 فیصد رہ جانے والے حجاج 13 ذی الحج کو تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد مکہ روانہ ہو گئے، آخری مرحلے کے بعد مشاعر مقدسہ کی عارضی خیمہ بستی وادی منیٰ آئندہ برس تک کے لیے خالی ہونے لگی۔
مکہ مکرمہ پہنچ کر حجاج طواف وداع میں مصروف ہیں، حجاج طواف وداع کے بعد اپنے ملکوں کو روانگی کی منصوبہ بندی کریں گے۔
نائب سربراہ حج و عمرہ کمیٹی شہزادہ سعودبن مشعل بن عبدالعزیز نے حج سیزن کی کامیابی کا اعلان کیا۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے حج سیزن 2025 کے لیے حجاج کی واپسی کی تیاریاں مکمل کرنےکا اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستانی حجاج مناسک حج مکمل کرکے آج سے پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہوں گے۔
زمینی، فضائی، بحری پورٹس پر حجاج کی روانگی کو آسان بنانے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 12 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 8 hours ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 9 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 12 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- a day ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 13 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 8 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- a day ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- a day ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- a day ago






