کینگروز کے خلاف ٹیم کی قیادت ٹیمبا باوما کرینگے، اسکواڈ میں ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ویان مولڈر پلینگ الیون میں شامل ہیں۔

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جون 10 2025، 6:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیپ ٹاؤن:آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے جنوبی افریقا نےاسکواڈ کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینگروز کے خلاف ٹیم کی قیادت ٹیمبا باوما کرینگے۔
اس کے علاوہ اسکواڈ میں ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ویان مولڈر پلینگ الیون میں شامل ہیں،جبکہ ٹرسٹن اسٹبس، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین، مارکو جانسن بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔
علاوہ ازاں کیشو مہاراج، کنگیسو ربادا، لونگی نگیڈی بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔
خیال رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کل (بدھ)سے لارڈز میں شروع ہوگا۔

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- an hour ago

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 4 hours ago

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- an hour ago

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 7 minutes ago

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 40 minutes ago

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 5 hours ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- an hour ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- an hour ago

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 5 hours ago

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 3 hours ago

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 24 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات