میں نے تجارت کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روک دی، دونوں ممالک نے میری بات کو سمجھا،ٹرمپ


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک دفعہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ایٹمی جنگ روکنے پر فخر ہے۔ اور دونوں ممالک کے پاس بڑی تعداد میں جوہری ہتھیار ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ”میرے خیال سے جنگ روکنے پر پوری ریپبلکن پارٹی کو کریڈٹ دینا چاہیے۔
اپنے بیان انہوں نے مزید کہا کہ میں نے تجارت کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روک دی، دونوں ممالک نے میری بات کو سمجھا۔“
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی وفد تجارت پر گفتگو کے لیے آئندہ ہفتے امریکہ آئے گا۔
صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ قریبی معاہدے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم ایران کے ساتھ معاہدے کے بہت قریب تھے اور میں واقعی ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔“

پیوٹن اور شی جن پنگ کی بائیوٹیکنالوجی اور انسانی عمر پر غیر معمولی گفتگوریکارڈ
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات
- 23 منٹ قبل

جناح ہاؤس کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور
- 2 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں بھارت سے آنے والا دوسرا بڑا سیلابی ریلا داخل، ہیڈ مرالہ پر ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: شائقین کے لیے ٹکٹ پیکجز کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

کوئٹہ دھماکہ: جلسہ ختم کرانے کی بارہا ہدایت کی، واقعہ کنٹرول سے باہر تھا، حمزہ شفقات
- 5 گھنٹے قبل

کالا باغ ڈیم: سندھ کے وزیر آبپاشی نے علی امین گنڈاپور کے بیان کو متنازع قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

سیلاب میں ڈوبی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمیں: اینٹی کرپشن ان ایکشن
- 3 گھنٹے قبل
افغان زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان سے 105 ٹن امدادی سامان روانہ
- 2 گھنٹے قبل

سندھ حکومت کا جشن عید میلاد النبی ﷺ پر 5 اور 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
- 19 منٹ قبل

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، 500 دیہات خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
- 21 منٹ قبل