واضح رہے کہ کراچی میں یکم جون سے اب تک 39 بار ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔


کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک دفعہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
لوگ کلہ طیبہ اور دورد پاک کا ورد کرتے ہوئے اپنے دفترووں اور گھروں سے باہر نکل آئیں۔
زلزلہ پیما مرکز نے کہا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ ملیر سے 12 کلومیٹر جنوب میں آیا۔
چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
انہوںمزید نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے لانڈھی فالٹ لائن متحرک ہونے کی وجہ سے آرہے ہیں اور یہ جھٹکے کب تک جاری رہ سکتے ہیں یہ بتانا ناممکن ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ 2009 میں بھی لانڈھی فالٹ لائن متحرک ہوئی تھی، اس وقت 2 ماہ سے زائد تک معمولی شدت کے زلزلے ریکارڈ ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ کراچی میں یکم جون سے اب تک 39 بار ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔

ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹو ریگولیشن کی طرف پاکستان کا بڑا قدم: ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025 منظور
- 9 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری: شبمن گل سرفہرست، بابر اعظم دوسرے نمبر پر برقرار
- 11 hours ago

صدر زرداری کے استعفے کی خبریں بے بنیاد اور جمہوریت مخالف سازش ہیں، شیری رحمٰن
- 10 hours ago

یو اے ای بینک کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی شریعہ مطابقت یافتہ فنانسنگ
- 11 hours ago

نیتن یاہو کا دورہ واشنگٹن بے نتیجہ، غزہ جنگ بندی پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
- 7 hours ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ نرخ 3000 روپے کم ہو گئے
- 10 hours ago

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کیس میں گرفتار 149 ملکی و غیر ملکی ملزمان 5 روزہ ریمانڈ پر سائبر کرائم ایجنسی کے حوالے
- 7 hours ago

وزیراعظم سے ترک وزرا کی ملاقات: تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا اظہار
- 7 hours ago

پاکستان کا چین میں پانڈا بانڈ کے لیے روڈ شو کا انعقاد
- 5 hours ago

جنوبی ایشیا میں ایٹمی کشیدگی میں اضافہ، بھارت کی جارحانہ حکمتِ عملی عالمی خطرہ بن گئی
- 5 hours ago
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب گروپس کو اسٹیٹس میں بھی مینشن کیا جا سکے گا
- 9 hours ago

سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ: غیر ملکیوں کو مخصوص علاقوں میں جائیداد خریدنے کی اجازت
- 7 hours ago