فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات
آئی ایس پی آر کے مطابق صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں اپنے کام اور پاکستان کو درپیش اہم مسائل اور چیلنجزپر بریفنگ دی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات کی اور اہم عالمی و علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ صائمہ سلیم خصوصی افراد کے لیے عزم اور ہمت کی روشن مثال ہیں، صائمہ سلیم قوم کے لیے چمکتا ستارہ ہیں، صائمہ سلیم بصارت سے محرومی کے باوجود عالمی سفارت کاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج خصوصی افراد کی معاونت اور با اختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں اپنے کام اور پاکستان کو درپیش اہم مسائل اور چیلنجزپر بریفنگ دی۔ صائمہ سلیم نے فیلڈ مارشل کے ساتھ اپنی ادبی کام بھی شیئر کیا۔
فیلڈ مارشل نے اہم عالمی و علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہا۔ فیلڈ مارشل نے خطے میں بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کرنے پر صائمہ سلیم کی تعریف کی۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل



