Advertisement

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 خوارج ہلاک

ترجمان کے مطابق حملے کے نتیجے میں 13 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، جب کہ 3 عام شہری زخمی ہوئے جن میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 28th 2025, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز  پر حملے میں  14 خوارج ہلاک

بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے خارجی دہشتگردوں کی جانب سے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر کیے گئے خودکش حملے میں 13 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فورسز کے قافلے کے سامنے دھماکے سے اڑا دی۔ تاہم قافلے کے لیڈنگ گروپ نے فوری ردعمل دے کر دشمن کے مذموم عزائم کو بڑی حد تک ناکام بنایا۔

ترجمان کے مطابق حملے کے نتیجے میں 13 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، جب کہ 3 عام شہری زخمی ہوئے جن میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 21 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 16 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement