Advertisement

رواں سال سندھ بھر میں ملیریا کے65 ہزار 116کیسز رپورٹ

کراچی کے ضلع جنوبی میں164، ضلع غربی سے 80، ضلع کورنگی 61، ضلع شرقی 24 اور ضلع وسطی سے ملیریا کے 7کیس سامنے آئے، محکمہ صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 29 2025، 1:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
رواں سال سندھ بھر میں ملیریا کے65 ہزار 116کیسز رپورٹ

رواں سال سندھ بھر میں ملیریا کے65 ہزار 116کیس رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں رواں سال ملیریا کے 547 کیس رپورٹ ہوئے، شہر میں ملیریا کے سب سے زیادہ 211کیس رپورٹ ہوئے۔ شہر کے ضلع جنوبی میں164، ضلع غربی سے 80، ضلع کورنگی 61، ضلع شرقی 24 اور ضلع وسطی سے ملیریا کے 7کیس سامنے آئے۔

ترجمان کے مطابق حیدرآباد سے رواں سال ملیریا کے 24ہزار 423 کیس رپورٹ ہوئے، سکھر سے رواں سال ملیریا کے 5 ہزار 583، لاڑکانہ سے ملیریا کے 21 ہزار 955کیس سامنے آئے۔ اس کے علاوہ میرپورخاص میں رواں سال ملیریا کے 4 ہزار 639 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ شہید بینظیر آباد ڈویژن سے رواں سال ملیریا کے 7 ہزار 969کیس سامنے آئے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی اور ملیریا کے بڑھتے خدشات کے پیشِ نظر محکمہ صحت نے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات تیز کر دیے ہیں۔

محکمہ صحت نے تمام اضلاع کو ہیلتھ ایجوکیشن ٹیموں کے ذریعے عوامی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ صحت نے صفائی، کچرا تلفی اور پرانے ٹائروں، گملوں اور کھلے کنٹینرز کو فوری ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ رہائشی و تجارتی علاقوں، پارکس اور نرسریوں کی باقاعدہ انسپیکشن کا حکم دیا گیا ہے۔ 

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
Advertisement