Advertisement

سندھ حکومت کی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے ڈبلیو ایچ او سے تعاون کی درخواست

محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے کو خط لکھ دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 30th 2025, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ حکومت کی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے  ڈبلیو ایچ او سے تعاون کی درخواست

محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے کو خط لکھ دیا۔

محکمہ صحت کے خط میں سندھ میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے عالمی ادارہ صحت سے تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں بڑھنےکا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کیس مینجمنٹ، تشخیصی سہولیات اور انڈور اسپرے میں تعاون کرے۔

خط میں مزید کہا گیا ہےکہ طبی عملے کی تربیت کے لیے بھی ڈبلیوایچ او سے تکنیکی معاونت کی درخواست ہے، عالمی ادارہ صحت کے مسلسل تعاون پر شکرگزار ہیں، ڈبلیو ایچ اوکی مزید معاونت سے مریضوں کو فائدہ پہنچے گا اور صورتحال بہتر ہوگی۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 10 minutes ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 19 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 5 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 hours ago
Advertisement