وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے، جبکہ اس موقع پر وہ مختلف عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔


وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے، جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم آذربائیجان کے شہر شوشا، کاراباخ پہنچے، جہاں فذولی ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آذربائیجان کے وزیر ثقافت عادل کرملی، آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر خضر فرہادوف، پاکستان کے آذربائیجان میں سفیر قاسم محی الدین اور دیگر اعلیٰ سفارتی و حکومتی شخصیات نے ان کا خیرمقدم کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے، جبکہ اس موقع پر وہ مختلف عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی بھی وفد میں شامل ہیں۔

نواز شریف،اورمریم نوازسے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کےفروغ پر اتفاق
- 27 minutes ago

خیبرپختونخوا: ضلع ٹانک میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ
- an hour ago

پاکستان نے بھارت کے نام نہاد آپریشن مہادیو اور سندورسے متعلق دعوؤں کو مسترد کر دیا
- 6 minutes ago

ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زائد ریونیو جمع کرلیا
- an hour ago

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کے عالمی پھیلاؤکا ذمہ دار قرارد ے دیا
- 3 hours ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا
- 3 hours ago

ٹرمپ اور پوری ٹیم بھارت کے موجودہ فیصلوں سے سخت مایوس ہے ،امریکی وزیر خزانہ
- 3 hours ago

پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے ،چیلنجز کے باوجود تعلقات مضبوط ہیں ،فیلڈ مارشل
- 40 minutes ago

میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 50 رہنما و کارکن اشتہاری قرار
- 2 hours ago

لاہور: خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
- 14 minutes ago

نامور اداکارہ صبا قمر کی اچانک طبیعت خراب،اسپتال داخل
- 2 hours ago

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسی ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی
- 3 hours ago