Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے فی تولہ ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 4th 2025, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے فی تولہ ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 35 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونے کے نرخ 3980 ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔

چاندی 130 روپے سستی ہونے سے فی تولہ قیمت 5022 روپے ہو گئی ہے۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 12 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 11 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا