ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہو گیا

شائع شدہ ایک سال قبل پر نومبر 5 2025، 2:51 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہو گیا۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونا 857روپے سستا ہو گیا جس سے نئی قیمت 3لاکھ 59 ہزار 535 روپے کی سطح پر آ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 970 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
واضح رہے گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








