Advertisement
پاکستان

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر بے مثال قربانی مادرِ وطن سے غیر متزلزل وفاداری کی علامت ہے، آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 12 hours ago پر Jul 5th 2025, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت

کارگل جنگ 1999 کے ہیرو کی 26ویں برسی پرچیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، چیف آف ائیر سٹاف اور نیول چیف نے  کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر بے مثال قربانی مادرِ وطن سے غیر متزلزل وفاداری کی علامت ہے، کیپٹن کرنل شیر خان نے دشمن کے سامنے دلیرانہ قیادت، جان کا نذرانہ دے کر وطن کا دفاع کیا۔

کیپٹن کرنل شیر خان کی شہادت پاکستان آرمی کی عظیم روایات کی  عکاس ہے،  کیپٹن کرنل شیر خان شہید پاکستان کی مسلح افواج کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گے،  کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی، فرض شناسی اور ایثار کا جذبہ نوجوان نسل کے لیے مثال ہے۔

افواج پاکستان اپنے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو سلام پیش کرتی ہیں،  مادرِ وطن کا  ہر خطرے کے خلاف ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا،  آج کے دن افواجِ پاکستان کیپٹن کرنل شیر خان کے نقش قدم پر وفاداری، شجاعت اور وقار کی اقدار پر قائم رہنے کا عزم کرتی ہیں۔

Advertisement
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

  • ایک گھنٹہ قبل
بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 3 گھنٹے قبل
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • ایک گھنٹہ قبل
سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا  گیا

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

  • 23 منٹ قبل
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • ایک گھنٹہ قبل
محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی

  • 5 گھنٹے قبل
شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار

  • 5 منٹ قبل
Advertisement