شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی کامیابیاں، چیئرمین ایچ ای سی کی تعاون کی یقین دہانی
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے چیئرمین ایچ ای سی کو جامعہ پنجاب کے شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی، جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کر لیا۔

پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، چیئرپرسن شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ، اسکول آف کمیونیکیشن اسٹڈیز، جامعہ پنجاب کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، جو کہ معزز سینیٹر عرفان صدیقی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس ملاقات میں اعلیٰ تعلیم سے متعلق اہم تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خصوصاً فلم ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر مختار احمد نے شعبہ فلم کی وژن اور کامیابیوں کو سراہا اور تعلیمی و تخلیقی منصوبوں میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے چیئرمین ایچ ای سی کو جامعہ پنجاب کے شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی، جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کر لیا۔

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 9 hours ago

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 11 hours ago

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 11 hours ago

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 13 hours ago

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 10 hours ago

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 13 hours ago

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 10 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 13 hours ago

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 13 hours ago
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 13 hours ago

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 10 hours ago

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 10 hours ago