اسحاق ڈار کی کمبوڈیائی وزیر خارجہ سے ملاقات ، تجارتی اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات آسیان علاقائی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 11th 2025, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیر خارجہ ونائب وزیرا عظم اسحاق ڈار نےکمبوڈیا کےوزیر خارجہ سے ملاقات کی ،جس دوران دونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت اور دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا، جب کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ روابط کو ہر سطح پر فروغ دینے پر زور دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کمبوڈیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں جس پر وزیر خارجہ کمبوڈیاکا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دورے کی تاریخیں سفارتی ذرائع سے طے کی جائیں گی۔
ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات آسیان علاقائی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


