Advertisement
علاقائی

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی

تقریب میں گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی منتخب ارکان سے حلف لیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 20th 2025, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی

پشاور: خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، حلف برداری آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب آج شام گورنر ہاؤس میں ہوگی، حلف برداری کی تقریب شام 6 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوگی۔ 

تقریب میں گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی منتخب ارکان سے حلف لیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مدعو ارکان اور صحافیوں کو تقریب میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے آج شام اجلاس بھی طلب کرلیاہے،جبکہ حلف برداری کا باضابطہ اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی رکاوٹیں ناکام ہوگئی ہے، اپوزیشن جماعتوں آج شام حلف برداری کو جمہوریت کی جیت، آئینی عمل کی فتح قرار دیا ہے۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 21 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور