سوات میں استاد کے وحشیانہ تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا
پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے مدرسے کے دو اساتذہ کو گرفتار کر لیا ہے

شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 22 2025، 9:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوات میں استاد کے وحشیانہ تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا۔
سوات کے علاقے خوازہ چالیار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 14 سالہ طالبعلم فرحان کو اس کے استاد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ شدید تشدد کے باعث فرحان نے جان کی بازی ہار گیا۔
حادثے کے بعد فرحان کی لاش فوری طور پر اسپتال منتقل کر دی گئی جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے مدرسے کے دو اساتذہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 21 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 21 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






