وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے حلقے میں داخل ہوتے ہی پی ٹی آئی قافلے پر فائرنگ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر الیکشن میں انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے حلقے میں داخل ہوتے ہی پی ٹی آئی قافلے پر فائرنگ کر دی گئی ۔ پی ٹی آئی قافلے میں علی گنڈا پور، مراد سعید اور سردار تنویر الیاس اور مقامی قیادت موجود تھی۔
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سردار تنویر الیاس کے سکواڈ کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں : 6000فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین بچ گئیں ، مگر کیسے؟
سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے کارکنان نے ہمارے قافلے پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا۔ فاروق حیدر نے مراد سعید کو حلقے میں داخلے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔فاروق حیدر کی دھمکی کے بعد انکے حلقے میں داخلے پر فائرنگ کی گئی ہے ۔
چناری جلسہ کے لیے جاتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈا پور پر انڈوں اور پتھرو کی بارش کر دی گئی ۔علی امین گنڈا پور کا قافلہ چناری کی جانب رواں دواں ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے روڈ بند کر دی ہے ۔جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ۔

پی ٹی آئی کے ساتھ ہماری جماعت کے اختلافات باقی ہیں، کامران مرتضی ٰ
- 5 گھنٹے قبل

افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
- 11 منٹ قبل

رمضان المبارک : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب بھر کے تھیٹرز میں ای مانیٹرنگ شروع
- 17 منٹ قبل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ
- 6 گھنٹے قبل

انسٹا گرام کی جانب سے مختصر ویڈیوز ریلز پر مبنی ایک علیحدہ ایپ متعارف کرانےکا فیصلہ
- 18 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی نئے وفاقی وزراء، وفاقی کابینہ کے ارکان سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل

اقوام متحدہ میں پاکستان کا امن مشنوں میں اقوام متحدہ پولیس کا کردار مضبوط بنانے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

نوشہرہ: مسجد میں دھماکہ، جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید
- ایک گھنٹہ قبل

آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے کتنے آثار ہیں ؟
- 5 گھنٹے قبل

وسطی نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا ٹیزر جاری
- 23 منٹ قبل