بلوچستان : بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد وں اور سہو لتکاروں کا انجام عبرتناک ہو گا، وزیر داخلہ
بلوچستاں میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ریاست کو چیلنج کرنے والوں کو انجام تک پہنچائیں گے


بلوچستاں میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ریاست کو چیلنج کرنے والوں کو انجام تک پہنچائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان میر سر فراز بگٹی کی زیر صدارت اعلی سطح کا سیکیورٹی اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں امن و امان ، دہشتگردی کے خلاف اقدامات اور صوبائی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔"محسن نقوی نے مزید کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد اور ان کے سہولتکار عبرتناک موت کا شکار ہوں گے، ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
وزیر داخلہ نے بلوچستان حکومت کی انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو سراہا اور مکمل وفاقی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
وزیر اعلی سر فراز بگٹی نے کہا کہ یہ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، پاکستان دشمنوں کے لیے بلوچستان کی زمین تنگ کر دی گئی ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی ایکشن پلان پر عمل درآمد میں درپیش رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، تمام ریاستی وصائل بروئے کا ر لائے جائیں گے اور آخر میں اس بات پر زور دیا گیا کہ امن کے قیام کے لیے اداروں اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی۔

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد
- ایک دن قبل

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہو گا؟
- ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے گا، شہباز
- 9 گھنٹے قبل
روس یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نہیں نکل سکتا، جرمنی
- 8 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم میں ہمیں نظر انداز کیا گیااسے مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
- ایک دن قبل

فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے،اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات
- ایک دن قبل
گنی بساؤ: صدرمعزول، فوج نے اقتدار سنبھال لیا
- 3 گھنٹے قبل

سیکیورٹی خدشات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا
- ایک دن قبل
پاک-سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں ’البطار II‘ اختتام پذیر
- 6 گھنٹے قبل
سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل

ملک بھر میں خسرہ،روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسی نیشن مہم جاری
- ایک دن قبل






