چیف آف ڈیفنس کانفرنس، عالمی خطرات کے مقابل فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کانفرنس پاکستان کے اس وژن کی عکاس ہے کہ وہ ایک محفوظ،ہم آہنگ اور تعاون پر مبنی علاقائی نظام تشکیل دینا چاہتا ہے


اسلام آباد : اسلام آباد میں مضبوط ربط ، محفوظ امن کے عنوان سے ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
پاکستان کی جانب سے کانفرنس کی میزبانی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کی ۔ انہوں نے اپنے افتتاحی خطاب میں عالمی امن کو درپیش خطرات پر بات کی ۔ انہوں نی کہا کہ پچیدہ ہائبرڈ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اسٹریجک مکالمہ اور باہمی فوجی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
فیلڈ مارشل نے خطے میں امن ، استحکام اور ترقی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ، کانفرنس میں امریکہ، قازقستان ، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلی عسکری حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف تعاون ، مشترکہ تربیت، سائبر سیکیورٹی، انسانی ہمدردی کے رد ومل جیسے موضوعات پر غور کیا گیا۔
شرکا نے مشترکہ طور پر امن، خود مختاری کے تحفظ اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے عزم کا اظہار کیا۔
کانفرنس کے شرکا نے پاکستان کی قیادت، میزبانی اور دفاعی سفارت کاری کے کردار کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کانفرنس پاکستان کے اس وژن کی عکاس ہے کہ وہ ایک محفوظ،ہم آہنگ اور تعاون پر مبنی علاقائی نظام تشکیل دینا چاہتا ہے۔

ڈسکہ میں پاک فوج کا بروقت ریلیف اور ریسکیو آپریشن، سکھ برادری کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر
- 6 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے بیلاروسی وزیرداخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے
- 5 گھنٹے قبل

امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
شدیدسیلابی صورتحال پر مریم نوازکی زیر صدرات ویڈیو کانفرنس ،نقصانات کی تفصیل طلب کرلی
- 5 گھنٹے قبل

صدرمملکت کا سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر افسوس،متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین
- 7 گھنٹے قبل

ہماری دعائیں اور ہمدردیاں تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں جواس قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ:دریائے چناب کے سیلابی ریلےمیں ایک ہی خاندان کے 5 لوگ سمیت 7افراد بہہ گئے
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی
- 10 گھنٹے قبل

شدید سیلابی صورتحال کےباعث پنجاب میں ٹرینیں منسوخ ،متعدد کے شیڈول تبدیل
- 7 گھنٹے قبل

سربراہ پاک فضائیہ سے ایتھوپیا کے ائیر کمانڈر کی ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ کا عزم
- 6 گھنٹے قبل

لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں
- 7 گھنٹے قبل