چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت کمیشن کا بینچ اس ریفرنس پر سماعت کرے گا، جبکہ اس حوالے سے کاز لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے


قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو ہوگی۔
ڈان نیوز کے مطابق، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے عمر ایوب کے نااہلی کیس کی سماعت کے لیے 12 اگست کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت کمیشن کا بینچ اس ریفرنس پر سماعت کرے گا، جبکہ اس حوالے سے کاز لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ 30 مئی کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا تھا۔
یہ ریفرنس سابق رکنِ قومی اسمبلی بابر نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی بنیاد پر تیار کیا گیا تھا۔ بابر نواز نے 2024 کے عام انتخابات میں این اے 18 (ہری پور) سے عمر ایوب کے خلاف الیکشن لڑا تھا، جہاں وہ 82 ہزار ووٹوں کے فرق سے شکست کھا گئے تھے۔
الیکشن کمیشن نے ابتدائی طور پر اس ریفرنس کی پہلی سماعت 4 جون کو مقرر کی تھی اور دونوں فریقین، یعنی عمر ایوب اور بابر نواز کو نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago





