اس کےعلاوہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کےموقع پرکل سندھ بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔


کراچی : صوبہ سندھ بھر میں 15 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر سرکاری ونجی سکولوں میں 15 اگست کو عام تعطیل ہوگی،اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
Sindh School Education & Literacy Department has announced Friday, 15th August 2025 (20th Safar, 1447 AH), as a public holiday on account of the Chehlum of Hazrat Imam Hussain (A.S.) . pic.twitter.com/AKUEAkPRfc
— Sindh Information Department (@sindhinfodepart) August 8, 2025
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اگست کو چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر سندھ بھر کے تما م سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند رہیں گے۔
اس کےعلاوہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کےموقع پرکل سندھ بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے دفاتر،تعلیمی ادارے 9 اگست کو بندرہیں گے۔

امریکی ٹیرف کے بعد بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے
- 9 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کو ہر ممکن مدد کی پیشکش
- 4 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کے مزید ارکان کا کمیٹیوں سے استعفیٰ، پارٹی نے پارلیمانی عمل سے مکمل لاتعلقی اختیار کرلی
- 4 گھنٹے قبل

حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

وزیر آباد میں فلڈ ریلیف کیمپ عارضی نکلا، مریم نواز کے دورے کے بعد متاثرین واپس، کیمپ بند
- 4 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3.57 فیصد تک جا پہنچی، ٹماٹر، آٹا اور چکن مزید مہنگے
- 4 گھنٹے قبل

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز: پاکستان کا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
- 8 گھنٹے قبل

ایشیا ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد
- 6 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی تعلقات کے قیام پرغور
- 9 گھنٹے قبل