حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک پر تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی

شائع شدہ a year ago پر Aug 10th 2025, 9:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک پر تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورٹریک کو 3سے4 گھنٹے میں بحال کردیاجائےگا، حادثے میں تمام مسافر محفوظ ہیں اور کوئی زخمی نہیں ہوا۔
ریلوئے انتظامیہ کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین کو خان پور کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث ڈاؤن ٹریک پر تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئیں۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 11 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 9 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 8 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








