Advertisement
پاکستان

پاک بحریہ نے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ویڈیو "سر بلند" جاری کر دی 

ویڈیو حال اور مستقبل کے خوبصورت امتزاج کی عکاسی کرتی ہے اور حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرنے کی ایک شاندار کاوش ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 13th 2025, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بحریہ نے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ویڈیو "سر بلند" جاری کر دی 

اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ملی نغمہ ’’سر بلند ‘‘ ریلیز کر دیا۔

اِس ویڈیو میں ماضی کے ایک خوبصورت ملی نغمے کا اعادہ ہے۔ 

یہ ویڈیو پاک بحریہ کی جانب سے پاکستان کی نوجوان نسل کو سبز پرچم کی سربلندی کا پیغام ہے۔

”سر بلند” ویڈیو حال اور مستقبل کے خوبصورت امتزاج کی عکاسی کرتی ہے اور حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرنے کی ایک شاندار کاوش ہے۔

 پاک بحریہ کے اس تخلیقی انداز نے قومی جذبے اور اتحاد کی فضاء کو مزید مضبوط کرنے کا پیغام دیا ہے۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل