Advertisement
پاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

دوسری ملاقات میں میرے ساتھ صدر پیوٹن، صدر زیلنسکی اور کچھ یورپی رہنما بھی ہوسکتے ہیں، ٹرمپ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 15th 2025, 11:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین امن معاہدہ کر لیں گے، پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں اگلی ملاقات بھی طے کروں گا، دوسری ملاقات میں میرے ساتھ صدر پیوٹن، صدر زیلنسکی اور کچھ یورپی رہنما بھی ہوسکتے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ امن بہت اہم ہوتا ہے پاکستان اور بھارت کی طرف دیکھیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 6 یا 7 طیارے گرے۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملک جوہری تنازع کی طرف جانے کیلئے تیار تھے، اس لڑائی میں لاکھوں لوگوں کی جانیں جا سکتی تھیں، ہم نے بہت اچھے طریقے سے یہ تنازع حل کرایا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی