خیبرپختونخوا کے اضلاع مانسہرہ اور تورغر میں بھی ضلعی انتظامیہ نے شدید بارشوں کے باعث دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا تھا


آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 سے 23 اگست تک تمام اسکول بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ طلبہ، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، کیونکہ حالیہ بارشوں نے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے اور مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی جا چکی ہے۔
محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر میں آئندہ دو روز تک مسلسل موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس سے لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔
اس سے قبل آج خیبرپختونخوا کے اضلاع مانسہرہ اور تورغر میں بھی ضلعی انتظامیہ نے شدید بارشوں کے باعث دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- an hour ago

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- an hour ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
- 4 hours ago

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- an hour ago

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- an hour ago

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 4 hours ago

پنجاب کا انفرااسٹرکچر جلد جاپانی معیار تک پہنچائیں گے، مریم نواز
- 5 hours ago

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 3 hours ago

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا
- 3 hours ago

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 20 minutes ago

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 4 hours ago

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز
- 4 hours ago