زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے


نائیجیریا میں مسجد کے احاطے میں نماز کے دوران فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے 27 نمازی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے
فائرنگ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، شہید ہونے والے نمازیوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی، دوسری جانب حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔
واضح رہے کہ نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں بھی نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد میں فائرنگ اس وقت کی گئی تھی جب بڑی تعداد میں نمازی عبادت کر رہے تھے، ملزم پوری کارروائی اطمینان سے کرکے فرار ہوگئے تھے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 2 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 19 گھنٹے قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 3 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 3 دن قبل

