خوفناک حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام 7.25 بجے کے قریب پیش آیا


پولینڈ میں ائیرشو کی تیاری کے دوران F-16 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جعمرات کو پولینڈ کے وسطی علاقے میں ائیر شو کی ریہرسل کےدوران F-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
پولش خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ طیارہ پولش فضائیہ کا حصہ تھا۔ حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Following reports of a Polish Air Force F-16 crash during practice for an airshow in Radom (Poland). pic.twitter.com/Banlgapstv
— Air Safety #OTD by Francisco Cunha (@OnDisasters) August 28, 2025
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ طیارے کا پائلٹ لوپ بنانے کی کوشش کر رہا تھا مگر اسے بلندی کا اندازہ نہ ہوسکا، طیارہ تیزی سے زمین کی جانب بڑھا اور ٹکرا کر دھماکے سے ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔
پائلٹ کو باہر نکلنے کا موقع ہی نہ مل سکا۔حادثہ کی وجہ معلوم نہیں کی جاسکی۔
حادثے کے سبب آج سے پولینڈ میں ہونے والا ائیرشو منسوخ کر دیا گیا۔ایونٹ میں 20 ملکوں کے 150 طیاروں کو حصہ لینا تھا۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 16 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 16 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 13 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 18 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 19 hours ago





