ایک اور تصویر 22 اگست کی ہے جس میں دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں جبکہ دوسری تصویر 24 اگست کی ہے جس میں دریا اپنے کناروں سے اُبل پڑے ہیں


پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی اسپارکو نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔
سیٹلائٹ سے لی گئی بائیں جانب کی تصویر میں سیلابوں سے پہلے کی منظر کشی کی گئی ہے جس کے مطابق تمام دریا اپنی اپنی حدود میں بہہ رہے ہیں۔دائیں جانب کی تصویر سیلاب آنے کے بعد کی ہے جس میں پانی ہی پانی نظر آرہا ہے۔
ایک اور تصویر 22 اگست کی ہے جس میں دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں جبکہ دوسری تصویر 24 اگست کی ہے جس میں دریا اپنے کناروں سے اُبل پڑے ہیں۔
علاوہ ازیں سپارکو نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ (NDRMF) کے لیے نیشنل کیٹاسٹروفی ماڈلنگ (NatCat) پروجیکٹ پر عملدرآمد کیا ہے جو سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز، طوفان، سونامی، لینڈ سلائیڈز اور زلزلوں کے لیے احتمالی رسک اسسمنٹ ٹولز فراہم کرتا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 20 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 14 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل



