Advertisement

 امریکا کا بیرون ممالک سے آنے والے چھوٹے  پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان

ٹرمپ انتظامیہ نے 800 ڈالر تک کے پارسلز کے لیے ٹیرف کی چھوٹ ختم کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر اگست 29 2025، 12:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 امریکا کا  بیرون ممالک سے آنے والے چھوٹے  پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان

 امریکا نے بیرون ممالک سے آنے والے چھوٹے  پیکجز پر ٹیرف کی چھوٹ ختم کردی۔

غیر  ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 800 ڈالر تک کے پارسلز کے لیے ٹیرف کی چھوٹ ختم کی ہے جس سے چھوٹے کاروبار کرنے والوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے جب کہ اس اقدام سے قیمتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ 

ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق کم قیمت پارسلز کے ذریعے ٹیرف سے بچا جا تا ہے اور منشیات کی اسمگلنگ کی جاتی تھی۔

رپورٹ کے مطابق کچھ ذاتی اشیاء اور تحائف کے لیے استثنیٰ برقرار ہے۔ 

واضح رہے اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ  امریکی ٹیرف کے باعث 25 ممالک نے امریکا کے لیے پارسل سروسز معطل کر دی ہیں۔ 

ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ 29 اگست سے امریکا میں داخل ہونے والے چھوٹے پارسلز  پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی۔ 

Advertisement
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • ایک دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو