Advertisement

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا نیا آفیشل بینک اکاؤنٹ: فیفا کی فنڈنگ جلد ملنے کا امکان

قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے پی ایف ایف کا پرانا اکاؤنٹ بند تھا، جس کے باعث ماضی میں فیڈریشن کو فنڈز کی ترسیل میں مشکلات پیش آ رہی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 30th 2025, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا نیا آفیشل بینک اکاؤنٹ: فیفا کی فنڈنگ جلد  ملنے کا امکان
 
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی مالی مشکلات جلد حل ہونے کی امید ہے کیونکہ فیڈریشن نے محسن گیلانی کی قیادت میں لاہور میں ایک نجی بینک میں نیا آفیشل اکاؤنٹ کھولا ہے۔

مقامی بینک نے فیفا کی تصدیق کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کا نیا اکاؤنٹ کھول دیا، جس پر پی ایف ایف نے فیفا کو اکاؤنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا ہے۔

نیا بینک اکاؤنٹ کھلنے کے بعد پی ایف ایف کو فیفا کی تمام فنڈنگ جلد منتقل ہونے کی توقع ہے، جو کہ اس کی مالی حالت میں بہتری کا باعث بنے گی۔

یاد رہے کہ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے پی ایف ایف کا پرانا اکاؤنٹ بند تھا، جس کے باعث ماضی میں فیڈریشن کو فنڈز کی ترسیل میں مشکلات پیش آ رہی تھیں۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 38 منٹ قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 27 منٹ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 21 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی