Advertisement
پاکستان

صدر پاکستان کی جانب سے (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 23 days ago پر Aug 30th 2025, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر پاکستان کی جانب سے (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔

بلوچستان کی جانب سے محفوظ علی خان کو این ایف سی کا رکن نامزد کیا گیا تھا، جس کے بعد صدر آصف علی زرداری نے نئی نامزدگی کی منظوری دیتے ہوئے پچھلی منظوری کو منسوخ کر دیا۔

اس کے علاوہ، صدر نے کرمنل لاز ترمیمی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔

یاد رہے کہ چند روز قبل صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیا تھا، جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ اور ہر صوبے سے ایک ماہر کو کمیشن میں شامل کیا گیا تھا۔

Advertisement
ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، جعلی ڈالرزکی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

  • 14 hours ago
ایشیا کپ : صاحبزادہ فرحان کا ہاف سنچری مکمل کرنے کے بعد ’فائر نگ کرنے کا انداز‘سوشل میڈیا پروائرل

افغان حکومت اپنی سر زمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی،طالبان  کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب

  • 3 hours ago
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ، درمیانے درجے کا سیلاب

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

اداکارہ، مصنفہ اور ڈرامہ نگار میرا سیٹھی کی  دو برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق

  • an hour ago
ایشیا کپ: بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کوایک دفعہ پھر دھول چٹا دی،پاکستان کو 6 وکٹوں سےشکست

  • 12 hours ago
تھر پارکر: معروف لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف کا  فیلڈنگ کے دوران جملے کسنے پر بھارتی شائقین کو 0-6 کا اشارہ

پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف کا فیلڈنگ کے دوران جملے کسنے پر بھارتی شائقین کو 0-6 کا اشارہ

  • 3 hours ago
37 سال  میں  22 ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود دنیا تاحال پولیو کے مکمل خاتمے سے دور، آئی ایم بی

37 سال میں 22 ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود دنیا تاحال پولیو کے مکمل خاتمے سے دور، آئی ایم بی

  • an hour ago
فیلڈ مارشل کی ہدایت پر بلوچستان میں پوست کی کاشت اور منشیات کے اڈوں کے خاتمے کے لیے بڑی مہم کا آغاز

  • 34 minutes ago
برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان