ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند رہیں گے

شائع شدہ a year ago پر Aug 31st 2025, 11:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام اسکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند رہیں گے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام اسکول محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کریں۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 15 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 days ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- a day ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 15 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- a day ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- a day ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



