Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

توشہ خانہ ٹو کیس میں اب تک 24 میں سے 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے اور جرح مکمل کرلی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 24 دن قبل پر اگست 31 2025، 8:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ کر دی گئی۔

اس حوالے سے اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد  کے عدالتی عملے نے پراسیکیوشن اور ملزمان کے وکلا کو آگاہ کیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی کل ہونے والی سماعت اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی۔

عملے نے بتایا کہ کیس کی سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے کیا جائے گا۔

خیال رہےکہ توشہ خانہ ٹو کیس میں اب تک 24 میں سے 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے اور جرح مکمل کرلی گئی ہے۔

Advertisement
اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دے دیا

  • 10 گھنٹے قبل
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر ایف بی آر کا  عدالت جانے کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان  سے مذاکرات کیلئے  آئی ایم ایف   وفد کی پاکستان آمد

  • 6 گھنٹے قبل
ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کی ، ایرانی صدر

لداخ میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات: 4  افراد جاں بحق

ذیابیطس اور کیلے: کیا ذیابیطس کے مریض کیلے کھا سکتے ہیں؟

بنکاک  : سڑک دھنسنے سے گہرا گڑھا بن گیا، قریبی رہائشیوں کا انخلا

بنکاک : سڑک دھنسنے سے گہرا گڑھا بن گیا، قریبی رہائشیوں کا انخلا

  • 10 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسمٰعیل خان :  سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
ایف بی آر پنجاب کے ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی کا آغاز کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

ایف بی آر پنجاب کے ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی کا آغاز کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

  • 10 گھنٹے قبل
ایشیا کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

ایشیا کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

  • 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کی گرفتاری، سلمان اکرم راجہ کا فلیٹ سے تعلق کی تردید