Advertisement
ٹیکنالوجی

گوگل کوصارفین کی نجی معلومات حاصل کرنے کے الزام میں   ساڑھے 42 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

گوگل نے صارفین کی ایپ سرگرمی پر خفیہ نگرانی کے ذریعے پرائیویسی سیٹنگز کے باوجود ڈیٹا اکٹھا کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 4th 2025, 2:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوگل کوصارفین کی نجی معلومات حاصل کرنے کے الزام میں   ساڑھے 42 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

امریکی فیڈرل جیوری  نے صارفین کی نجی معلومات حاصل کرنے کے الزام میں  گوگل کو ساڑھے 42 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل پر غیرقانونی طورپرصارفین کی نجی معلومات حاصل کرنےکا الزام ہے۔

اس کے پیش نظر امریکی فیڈرل جیوری نے گوگل  کو 42 کروڑ  50  لاکھ ڈالر ہرجانےکا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ گوگل کےخلاف جولائی 2020 میں مقدمہ دائرکیا گیا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ گوگل نے صارفین کی ایپ سرگرمی پر خفیہ نگرانی کے ذریعے پرائیویسی سیٹنگز کے باوجود ڈیٹا اکٹھا کیا۔

Advertisement
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 2 days ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 6 minutes ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 3 days ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 days ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 3 days ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 3 days ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 3 days ago
Advertisement