آرمی چیف سے چینی سفیر کی جی ایچ کیو میں ملاقات، داسو واقعہ پر دلی دکھ کا اظہار
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل تعاون، سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 20 2021، 10:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہےآرمی چیف نے داسو واقعہ، چینی شہریوں کے جانی نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چین کی حکومت، عوام، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج ہر مشکل کے ساتھی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتی ہے، پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل تعاون، سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، ہم امن کے لیے کام کر رہے ہیں۔

پاک ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز،شاہینوں کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 15 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب
- 15 گھنٹے قبل

فلسطینی مٹھائیاں کھا رہے، ہم اسلام آباد پر چڑھائی کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج کا افغان جارحیت کا بھرپور جواب ، افغان بارڈر پر 19 پوسٹوں پر قبضہ
- 2 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے ، شیخ وقاص اکرم
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اپنے مفادات، اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم اور صدر مملک کا افغان جارحیت پر ردعمل
- چند سیکنڈ قبل

مذہبی جماعت کا احتجاج،وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند، سکیورٹی کے سخت انتظات
- 2 گھنٹے قبل

پاک افغان کشیدگی کو عوام کے درمیان جنگ قرار نہیں دیا جانا چاہیے، پاکستان کا درعمل
- 2 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان تحمل سے کام لیتے ہوئے سفارتکاری سے مسائل حل کریں، عرب ممالک
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا افغانستان کو منہ توڑ جواب،آپریشن میں درانی کیمپ 2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات