Advertisement

سری لنکا:سیاحوں کی بس گہری کھائی میں جاگری، 15 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

حادثہ سری لنکن صوبے اوا (UVA) کے ایلا ٹاؤں میں پیش آیا جہاںپہاڑی علاقے سے گزرنے والی بس ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں جا گری،میڈیا رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 5th 2025, 1:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سری لنکا:سیاحوں کی بس گہری کھائی میں جاگری، 15 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

کولمبو:سری لنکا میں سیاحوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میںجا گری جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی  ہوگئے۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحوں کی بس کا یہ خوفناک حادثہ سری لنکن صوبے اوا (UVA) کے ایلا ٹاؤں میں پیش آیا جہاںپہاڑی علاقے سے گزرنے والی بس ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو بہتر طبی امداد دی جا رہی ہے۔ 

اس حوالے سے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بس ایک گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تقریباً ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔ 

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 15 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 12 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 17 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے