Advertisement
تفریح

یو ٹیوبر ڈکی بھائی مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

دوران سماعت ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے مؤقف اختیار کیا کہ تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئیں ،اس لیے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جاتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 5th 2025, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو ٹیوبر ڈکی بھائی مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس  کے حوالے

لاہور: مشہور یوٹیوبرسعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ 

جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میںوفاقی تحقیقاتی ادارہ( ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ڈکی بھائی کو دو روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا۔

دوران سماعت ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے مؤقف اختیار کیا کہ تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئیں ،اس لیے عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جاتی ہے۔

بعد ازاں عدالت نے ڈکی بھائی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

یاد رہے کہ سعد الرحمان کو چند روز قبل آن لائن جوا ایپس کے فروغ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 10 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 13 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement