Advertisement

پیوٹن کی مغربی ممالک کو دھمکی، یوکرین میں تعینات نیٹو فوجی اہلکار جائز ہدف قرار

روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ ہو بھی جا تا ہے تو مغربی ممالک کے فوجی اہلکار یوکرین میں نظر آئے تو انہیں جائز ہدف سمجھا جائے گا،پیوٹن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 5th 2025, 5:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیوٹن کی مغربی ممالک کو دھمکی، یوکرین میں تعینات نیٹو فوجی اہلکار جائز ہدف قرار

ماسکو:  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میںتعینات مغربی ممالک کے فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ 

ایسٹرن اکنامک فورم سے خطاب میں پیوٹن نے مشرقی شہر ولادی دوستوک میں ایک اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں موجود کسی بھی مغربی فوجی اہلکار کو روس کے لیے ـجائز ہدف سمجھا جائے گا۔ 

ان کا یہ بیا ن فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے حالیہ بیان کے رد عمل میں سامنے آیاہےجس میں میکرون نے کہا تھا کہ 26 مغربی ممالک نے یوکرین کے لیے جنگ کے بعد سیکیورٹی ضمانتیں دینے کا وعدہ کیا ہے،ان ضمانتوں میں زمین، سمندر اور فضا میں بین ا لاقوامی فورسز کی تعنیاتی شامل ہے۔ 

پیوٹن نے خبردار کیا کہ اگر روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ ہو بھی جا تا ہے تو مغربی ممالک کے فوجی اہلکار یوکرین میں نظر آئے تو انہیں جائز ہدف سمجھا جائے گا۔

خیال رہے کہ روس ایک طویل عرصے سے یہ موقف اختیار کیے ہوئے ہے کہ یوکرین پر حملے کی ایک بڑی وجہ نیٹو کو یوکرین میں قدم جمانے اور وہاں افواج تعینات کرنے سے روکنا تھا۔ 

واضح رہے کہ فروری 2022 سے جاری روس اور یوکرین کی جنگ میں اب تک دونوں ممالک کے لاکھوں فوجی و شہری ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں ۔  

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
Advertisement