علیمہ خان پر انڈا پھینکنے والی خواتین پی ٹی آئی کی کارکنان نکلیں: راولپنڈی پولیس
انڈے پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، اور وہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور ایپکا کے ہمراہ احتجاج کے لیے آئی تھیں


راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن، علیمہ خان پر انڈے پھینکنے والی خواتین کا تعلق خود پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ اسی دوران دو انڈے ان کی جانب پھینکے گئے، جن میں سے ایک انہیں لگا، جس پر موقع پر موجود پارٹی کارکنوں نے شدید احتجاج کیا اور ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو موقع سے حراست میں لے کر اڈیالہ پولیس چوکی منتقل کر دیا۔
راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق، انڈے پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، اور وہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور ایپکا کے ہمراہ احتجاج کے لیے آئی تھیں۔ ترجمان نے بتایا کہ علیمہ خان نے مظاہرین کے سوالات کا جواب نہیں دیا، جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث خواتین تفتیش کے لیے پولیس کی تحویل میں ہیں۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل


